Love Poetry SMS || Love Poetry in Urdu Romantic 2 line || Love poetry in Urdu Romantic
اس شخص کو چنا کریں جو آپ کو عزت دے 🖤
عزت محبت سے کہیں زیادہ خاص ہوتی ہے🥰
تم کیا جانو میرے گاؤں کا حسن
چاند رہتے ہیں کچے مکانوں میں
سچ بتاؤں تو میرے سارے غم
تیری مسکان سے، چلے جائیں
کچھ خاص جادو نہیں ہمارے پاس......
....بس باتیں دل سے کرتے ہیں
ان سے پوچھ کر آنا انکے دیدار کی قیمت____
️اے قاصد
اگر وہ جان مانگیں تو بھی سودا منظور کر انا
آپ کو حق ہے فخر کیجیئے
آپ کا ہم سے رابطہ جو ٹھہرا
تیری مرضی ہے جدھر انگلی پکڑ کر لے جا
مجھ سے اب تیرے علاوہ نہیں دیکھا جاتا
کیا جانے تو میرے ارادے
لے جاؤں گی تیری سانسیں چُرا کے
کوئ اتنا پیارا کیسے ہوں سکتا ہے
پھر سارے کا سارا کیسے ہوں سکتا ہے
کون کرتا ہے ترے بعد ترے جیسا سخن
ہم ترے بعد کسی سے بھی کہاں بولتے ہیں
0 Comments