Sad poetry Urdu||Sad poetry in Urdu 2 lines||Sad Poetry SMS
*وہ پھر بھی نہ سمجھ سکے میرے لفظوں کی گہرائی کو۔۔*
*میں نے ہر وہ لفظ کہہ دیا جس کا مطلب محبت تھا۔۔*
*نہ سمیٹ پاٶ گے جسے قیامت تک تم,_______*
*قسم تمہاری تمہیں اتنا پیار کرتے ہیں ہم______*
ملاقاتیں نہیں ممکن مجھے #احساس ہے لیکن_____!
تمہیں #دل یاد کرتا ہے___بس اتنا یاد رکھنا تم_____!
نہ جانے خوبصورت زندگی کو کس کی نظر لگ گئی
جو لوگ روز بات کرتے تھے وہ آج یاد بھی نہیں کرتے
*میرے حصّے کا تم مسکرایا کرو*
*میں شہزادہ ہوں اُداس فرقے کا*
نشہ تھا اسکی_____جھوٹی باتوں میں....
وہ وقت گزارتے رہے اور ہم عادی ہوتے گئے..
وہ دور بھی آیا زندگی میں
جب مجھے اپنی ہی پسند سے نفرت ہوگئی
تیرے غرور کو دیکھ کر تیری تمنا چھوڑ دی ہم نے
زرا ہم بھی تو دیکھیں کون چاہتا ہے تجھے ہم سے
0 Comments